the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے ایران کو 'نوٹس پر رکھنے سے متعلق بیان کی مخالفت میں آج ایران میں لاکھوں لوگوں نے ریلی نکالی۔ایران میں 1979 میں ہونے والے ایرانی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر سیکڑوں فوجیوں اور پولس اہلکاروں نے تہران کے آزادی چوک کی طرف مارچ کیا۔ مظاہرین نے 'ڈیتھ ٹو امریکہ' لکھے ہوئے بینر اور تختیوں کے ساتھ مسٹر ٹرمپ کے پتلے لے رکھے تھے۔ ان کے ساتھ ایک فوجی بینڈ بھی چل رہا تھا جو روایتی ایرانی انقلاب کے نغمات بجا رہا تھا۔

سرکاری ٹیلی ویژن میں



مشرقی تہران کی سڑکوں پر مسٹر ٹرمپ کی تصویر پر پیر رکھ کر گزرتے ہوئے لوگ نظر آ رہے ہیں۔ ریلی میں شامل لوگ ایران کا پرچم اور بینر لیے ہوئے ہیں۔ بینر پر لکھا ہے " امریکہ کا حقیقی چہرہ دکھانے کے لئے شکریہ جناب ٹرمپ"۔واضح رہے کہ مسٹر ٹرمپ نے ایران کی طرف سے بیلسٹک میزائل ٹیسٹ کئے جانے کے بعد ایران کو نوٹس میں رکھنے کی دھمکی دی تھی اور ایران کے متعدد افراد اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگا دی ہيں۔ تاہم ایران نے اس کے بعد بھی کہا تھا کہ وہ اپنا میزائل پروگرام روکنے والا نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.